உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی کرن راؤ سے عامر خان کے طلاق کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو لیکر لوگ کر رہے ہیں ایسی باتیں

    جیسے ہی یہ خبر میڈیا میں آئی ٹویٹر پر اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ( Sana Shaikh) کا نام ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہو گیا۔ کئی لوگ ٹوہٹر پر فاطمہ کو عامر اور کرن  Kiran Rao کی طلاق کی وجہ بتا رہے ہیں۔