بوائے فرینڈ کے ساتھ عامر خان کی بیٹی ایرا خان شادی کیلئے تیار! سوشل میڈیا پر کھلے عام بولیں یہ۔۔
ایرا کی یہ انسٹاگرام اسٹوری اب خوب وائرل ہور ہی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ ایرا کا یہ اشارہ شادی کی طرف تو نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق دونوں گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران سے ایک دوسرے کے پاس ہیں۔

ایرا خان (Ira Khan) نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھارے (Nupur Shikhare) کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری پر یہ تصویر شیئر کی ہے ،جس میں نوپور ایک بہت ہی مضحکہ خیز چہرہ بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ایرا ان کی تعریف کررہی ہیں۔ اس تصویر پر انہوں نے لکھا ہے - 'لاک ڈاؤن کے لئے تیار'۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے دل والا اموجی بھی بنایا ہے۔

ایرا کی یہ انسٹاگرام اسٹوری اب خوب وائرل ہور ہی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ ایرا کا یہ اشارہ شادی کی طرف تو نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق دونوں گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران سے ایک دوسرے کے پاس ہیں۔

اداکار بالی ووڈ عامر خان اور رینہ دت کی بیٹی ایرا خان ان دنوں اپنی نجی زندگی کو لیکر خوب چرچا میں ہیں۔ حال ہی میں ایرا اپنے رلیشن شپ کو لیکر سب کے سامنے بات کر چکی ہیں جب سے ہی ایرا اور ان کے بوائے فرینڈ کو لیکر چرچاؤں کا بازار گرم ہے۔ ایرا اکثر ہی بوائے فرینڈ (Nupur Shikhare) کے ساتھ اپنی تصویریں یا ان سے متعلق اسٹیٹس لگاتی رہتی ہیں۔ اب ایرا پھر سے بوائے فرینڈ کے ساتھ نظر آئیں تو سرخیاں بن گئیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira

دراصل ایرا خان نے اپنی تازہ انسٹاگرام اسٹوری میں مووی نائٹ (Movie Night) لکھا، اور پوسٹ میں نپور کو ٹیگ کیا۔ تصویر میں دونوں ایک ساتھ بیٹھے اور کیمرے کیلئے پوز دیتی نظر آئے۔ تصویر : Instagram @khan.ira

ٰیہ پہلی بار نہیں جب ایرا نے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہو اس سے پہلے بھی وہ تصویریں پوسٹ کر چکی ہیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira

ایرا انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک کچھ ایسا بولا تھا جو چرچا میں رہا۔ دراصل عامر خان کی بیٹی ایرا خان کو ہے 25 انٹرنس کی تلاش ہے ۔ الی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعہ بتایا ہے کہ انہیں کچھ انٹرنس کی ضرورت ہے ۔ دراصل ایرا نے مینٹل ہیلتھ پر کام کرنا شروع کیا ہے ۔ انہوں نے اس کام کیلئے کچھ جاب ویکنسی بھی نکالی ہے ، جس کی جانکاری انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر دی ہے ۔ مینٹل ہیلتھ میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو ایرا نوکری دے رہی ہیں ۔ ایرا کی اس پہل کی سوشل میڈیا پر کافی سراہنا کی جارہی ہے ۔ ایرا نے انسٹا اسٹوری میں لکھا ہے کہ انہیں اس کام کیلئے 25 انٹرنس کی تلاش ہے ، جنہیں وہ ایک مہینے میں پانچ ہزار روپے سیلری کے طور پر دیں گی ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ نوکری کالس اور ای میل کرنے کیلئے ہوگی ۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی ہر ریاست سے انہیں ایک ایک انٹرن چاہئے ، جو مینٹل ہیلتھ پر کام کرسکے ۔

سب سے ضروری بات یہ ہے کہ یہ انٹرن شپ صرف ایک مہینے کی ہوگی ۔ وہیں 22 مارچ سے یہ کام شروع کیا جائے گا اور روزانہ آٹھ گھنٹے کی شفٹ ہوگی ۔ اس نوکری کیلئے اپلائی کرنے کیلئے تصویر میں دئے گئے ای میل پر اپنا بایوڈیٹا بھیجنا ہوگا ۔

ساتھ ہی ایرا نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ پیسوں کے بغیر ان کے ساتھ اس پروجیکٹ میں جڑنا چاہتے ہیں ، وہ بھی اپنا ایک دو گھنٹہ دے کر اس پروجیکٹ میں جڑ سکتے ہیں ۔ بتادیں کہ ایرا انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصویریں یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ایرا کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ، اس لئے اپنے فالوورس کیلئے وہ ہمیشہ اپنا اپ ڈیٹ انسٹاگرام پر دیتی رہتی ہیں ۔

عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) اپنے بنداس انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور اپنی زندگی کے کئی انجانے پہلوؤں کے بارے میں اپنے فینس کو بتاتی رہتی ہیں۔ فی الحال ایرا خان اپنے رشتے کو لیکر چرچا میں ہیں۔ ایرانے اپنے رشتوں کو لیکر کچھ دن پہلے ہی خود انکشاف کیا جس کے بعد وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصویرِ انسٹاگرام۔

بالی ووڈ اداکار عامرخان (Ira Khan) اور رینا دتہ (Reena Dutta) کی بیٹی ایرا خان ان دنوں خوب چرچا میں ہیں۔ ایرا اپنے بوائے فرینڈ نپر شکھرے کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایک بار ایرا بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کرکے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira

ایرا خان بوائے فرینڈ نپر شیکھر کو ہیئر کٹ دیتی نظر آئیں لیکن اس میں ایک ٹویسٹ رہا۔ دراصل ایرا خان کی نظر بالوں کو کاٹتے ہوئے کہیں اور تھی۔ ایرا اس تصویر میں اپنے فون میں دیکھتی نظر آئیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira

نپر نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تھی اور لکھا، ڈسٹریکشن، میں بتا رہا ہوں۔ اس کے بعد ایرا نے بھی نپر کی اس فوٹو کو ری پوسٹ کرتے ہوئے جواب دیا تم بھی Catan کھیل رہے تھے۔ ان دونوں کی سوشل میڈیا پر کھلے عام بات چیت فینس کو بیحد پسند آئی۔ تصویر : Instagram @khan.ira

عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) اپنے بنداس انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور اپنی زندگی کے کئی انجانے پہلوؤں کے بارے میں اپنے فینس کو بتاتی رہتی ہیں۔

عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) اپنے بنداس انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور اپنی زندگی کے کئی انجانے پہلوؤں کے بارے میں اپنے فینس کو بتاتی رہتی ہیں۔

وہیں مسلسل اپنے رشتے کو لیکر ایرا خان سرخیوں میں ہیں۔ اب ایرا خان نے نوپور کے ساتھ ویلنٹائن ڈے کے جشن کی ایک جھلک شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ہاتھ سے نائے گلاب کا ایک وڈیو شیئر کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے یہ انہوں نے بنایا ہے۔ ایرا خان نے فون پر مصروف نوپور کا ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے۔ ساتھ میں ایک اسٹیکر میں لکھا نظر آیا، میرے ساتھ گھر پر رہو۔

گزشتہ ہفتے پرومس ڈے پر ایرا نے اعلان کیا کہ وہ نوپور کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ انہوں نے ایک ساتھ اپنی تصویروں کی سیریز شیئر کی اور آپ سے اور آپ کیلئے وعدہ کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

بالی ووڈ کے پرفیکششنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے فلموں میں ڈبیو بھلے ہی نہیں کیا ہے لیکن وہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ اسٹار کڈس کی طرح چرچا میں بھی رہتی ہیں۔ ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ایرا کی فین فالوونگ بھی کافی اچھی ہے۔ ایرا بالی ووڈ اسٹار کی طرح ہی سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی پوسٹ کرکے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں ایرا خان اپنی نجی زندگی یعنی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رلیشن شپ کو لیکر سرخیوں میں آگئی تھیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira

دراصل ایرا خان نے کچھ تصویریں اپنے بوائے فرینڈ (Nupur Shikhare) کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں جس کے بعد سے ہی وہ چرچا میں ہیں۔ ان تصویروں پر ان کے بوائے فرینڈ کا بھی رد عمل آیا ہے۔ نپر نے ایرا کے ذریعے شیئر کی گئی تصویروں پر بیحد ہی خاص انداز میں اپنے پیار کا اظہار سب کے سامنے آئی لو یو (I Love You) لکھ کر کر ڈالا ہے۔تصویر : Instagram @khan.ira

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایرا کی بولڈ تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی کچھ اور تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

دراصل ایرا خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ان میں وہ اہنے بوائے فرینڈ نپر شکرے کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

ان تصویروں میں ایرا خان اور بوائے فرینڈ (Nupur Shikhare) کی کیمسٹری بیحد ہی رومانٹک نظر آرہی ہے۔ تصویر : Instagram @khan.ira

میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ایسی خبریں بھی ہیں کہ ایرا کے بوائے فرینڈ عامر خان کے فٹنیس کوچ رہ چکے ہیں۔ <br />تصویر : Instagram @khan.ira

ایرا خان نے پہلی مرتبہ بوائے فرینڈ کے ساتھ بیحد رومانٹک تصویریں شیئر کرکے سب کو حیرانی میں ڈال دیا ہے۔

ایرا خان کی یہ رومانٹک تصویریں بہت کچھ بیان کر رہی ہیں۔ کہیں یہ دونوں ایک دوسرے کی آنکھوں میں ڈوبے ہوئے ہیں تو کہیں لنچ ڈیٹ پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira

وہیں ایرا نے ان تصویروں کے ساتھ خاص کیپشن بھی دیا ہے۔ لکھا کہ رمہارے ساتھ کیا وعدہ پورا کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ اس کے بعد ایرا نے #whaleyoubemine #myvalentine #buddy #yourebetteratcheesylines #dreamboy جیسے ہیش تٰگ کے ذریعے کھل کر اپنے پیار کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ کچھ دنوں پہلے ایرا خان کی کزن زین خان (Zayn Khan) کی شادی تھی۔ اس شادی میں ایرا خان پہنچی ہوئی تھیں، لیکن اس شادی میں کچھ ایسا بھی تھا، جس کی وجہ سے دولہا دلہن سے زیادہ ایرا خان پر فوکس تھا۔ اس شادی میں فیملی کے لوگوں اور دوستوں کے علاوہ ایک شخص بھی پہنچا تھا، جسے لے کر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ اس فیملی فنکشن میں ایرا خان کے ساتھ ان کے رومرڈ بوائے فرینڈ نوپور شکھار ے (Nupur Shikhare) بھی نظر آئے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

عامر خان کے اس خاندانی تقریب میں نوپور کے آنے سے یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ایرا خان اور نوپور میں خاص قربت ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

انسٹا گرام پر ایرا خان نے ہلدی تقریب کی تصویر ڈالی ہے۔ اس تصویر میں دلہن زین خان دولہا ابھیشیک کے ساتھ ایرا خان اور نوپور نے بھی خاص انداز میں تصویر کھنچوائی ہے۔ ایرا خان نے اس تصویر میں فنکشن کے حساب سے پیلی ساڑی پہنی ہے تو نوپور بھی پیلے کرتے میں نظر آرہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

نوپور اور ایرا خان کی قریب کی خبریں لاک ڈاون کے وقت سامنے آئی تھی۔ ان دونوں کو کئی جگہ اسپاٹ کیا گیا ہے۔ دیوالی پر بھی دونوں ساتھ ہی تھے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

ایک تصویر میں زین خان ابھیشیک کے ساتھ ایرا خان صرف نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں انہوں نے بلیک چشمہ پہنا ہوا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

حالانکہ ایرا خان نے اپنے رشتے کو لے کر کچھ کہا نہیں ہے، لیکن ساتھ ساتھ کھنچوائی گئی تصویر اور فیملی تقریب میں نوپور کا شرکت کرنا ان کے رشتوں کی گواہی دے رہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

نوپور سے پہلے ایرا مشال کرپلانی نام کے میوزک کمپوزر کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھیں، لیکن ان کا بریک اپ ہوگیا، جس کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، حالانکہ اس رشتے میں بریک اپ سے ایرا خان کافی مایوس تھیں۔ کافی وقت ڈپریشن میں بھی رہی تھیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

عامر خان (Aamir Khan) اور ان کی پہلی بیوی رینا دتہ (Reena Dutta) کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ حالانکہ ایرا خان (Ira Khan) فلموں میں سرگرم نہیں ہیں، لیکن لائم لائٹ میں بنی رہتی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایرا کی بولڈ تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی کچھ اور تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

ان تصویروں میں ایرا سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔ صرف چار گھنٹوں میں ہی ایرا خان کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھاگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

انسٹاگرام پر اب ایرا کی ان تصویروں کو ہزاروں افراد لائیک کرچکے ہیں ۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایرا خان نے کیپشن میں لکھا : مجھے بہت کام ہے اور کبھی کبھی خود کیلئے آپ کو ایک بریک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اب میں کام پر واپس آگئی ہوں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

ایرا کے چاہنے والے ان کی تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں اور کمنٹس کے ذریعہ ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

بتادیں کہ ایرا انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ایرا کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira

گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

گزشتہ سال ایرا خان کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

ایرا خان اور فٹنس کوچ نوپور شیکھر کے رشتے کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ دونوں لاک ڈاون کے دوران قریب آئے ہیں ۔ نوپور نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا : کیونکہ ہم دونوں کو تیار ہونا پسند ہے اور مسکرانا بھی ۔ اس پر ایرا نے لکھا : ہاں ، یہ تو بات ہے ہم دونوں کے ساتھ ۔ مانتی ہوں میں ۔ (Photo:@nupur_shikhare/Instagram)

پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران خان اور نوپور شیکھر لاک ڈاون کے وقت سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں ۔ (Photo:@nupur_shikhare/Instagram)

رپورٹ کے مطابق دونوں کی نزدیکیاں اس وقت بڑھیں جب ایرا خان نے فٹنس کی جانب رخ کیا ۔ حال ہی میں ایرا اور نوپور چھٹیوں پر مہابلیشور خان فارم ہاوس پہنچے تھے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

کہا تو یہ بھی جارہا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کی والدہ سے بھی ملاقات کرلی ہے ۔ دونوں اپنے ریلیشن شپ کو لے کر کافی سنجیدہ ہیں ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

حالانکہ اس معاملہ میں ابھی تک نہ تو عامر خان کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے آیا ہے اور نہ ہی ایرا خان کی ماں رینا دتہ نے کوئی بیان دیا ہے ، لیکن نوپور کی ماں کی پوسٹ پر ایرا خان کافی ایکٹیو ہوکر کمنٹ کرتی ہیں ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)