உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنی لو لائف کا کچھ ایسے کیا انکشاف، بوائے فرینڈ کے ساتھ سامنے آئیں تصویریں

    ایرا خان کی یہ رومانٹک تصویریں بہت کچھ بیان کر رہی ہیں۔ کہیں یہ دونوں ایک دوسرے کی آنکھوں میں ڈوبے ہوئے ہیں تو کہیں لنچ ڈیٹ پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔