بالی ووڈ کے پرفیکششنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے فلموں میں ڈبیو بھلے ہی نہیں کیا ہے لیکن وہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ ساتھ ہی وہ اسٹار کڈس کی طرح چرچا میں بھی رہتی ہیں۔ ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ایرا کی فین فالوونگ بھی کافی اچھی ہے۔ ایرا بالی ووڈ اسٹار کی طرح ہی سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی پوسٹ کرکے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں ایرا خان اپنی نجی زندگی یعنی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رلیشن شپ کو لیکر سرخیوں میں آگئی تھیں۔ تصویر : Instagram @khan.ira
دراصل ایرا خان نے کچھ تصویریں اپنے بوائے فرینڈ (Nupur Shikhare) کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں جس کے بعد سے ہی وہ چرچا میں ہیں۔ ان تصویروں پر ان کے بوائے فرینڈ کا بھی رد عمل آیا ہے۔ نپر نے ایرا کے ذریعے شیئر کی گئی تصویروں پر بیحد ہی خاص انداز میں اپنے پیار کا اظہار سب کے سامنے آئی لو یو (I Love You) لکھ کر کر ڈالا ہے۔تصویر : Instagram @khan.ira
بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایرا کی بولڈ تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی کچھ اور تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira
نئی دہلی: بالی ووڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ’ عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان ان دنوں پھر سرخیوں میں ہیں۔ دراصل، ایرا خان کی کزن زین خان (Zayn Khan) کی شادی تھی۔ اس شادی میں ایرا خان پہنچی ہوئی تھیں، لیکن اس شادی میں کچھ ایسا بھی تھا، جس کی وجہ سے دولہا دلہن سے زیادہ ایرا خان پر فوکس تھا۔ اس شادی میں فیملی کے لوگوں اور دوستوں کے علاوہ ایک شخص بھی پہنچا تھا، جسے لے کر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ اس فیملی فنکشن میں ایرا خان کے ساتھ ان کے رومرڈ بوائے فرینڈ نوپور شکھر (Nupur Shikhare) بھی نظر آئے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)
انسٹا گرام پر ایرا خان نے ہلدی تقریب کی تصویر ڈالی ہے۔ اس تصویر میں دلہن زین خان دولہا ابھیشیک کے ساتھ ایرا خان اور نوپور نے بھی خاص انداز میں تصویر کھنچوائی ہے۔ ایرا خان نے اس تصویر میں فنکشن کے حساب سے پیلی ساڑی پہنی ہے تو نوپور بھی پیلے کرتے میں نظر آرہے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @khan.ira)
بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ایرا کی بولڈ تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی کچھ اور تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ۔ تصویر : Instagram @khan.ira
ایرا خان اور فٹنس کوچ نوپور شیکھر کے رشتے کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ دونوں لاک ڈاون کے دوران قریب آئے ہیں ۔ نوپور نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا : کیونکہ ہم دونوں کو تیار ہونا پسند ہے اور مسکرانا بھی ۔ اس پر ایرا نے لکھا : ہاں ، یہ تو بات ہے ہم دونوں کے ساتھ ۔ مانتی ہوں میں ۔ (Photo:@nupur_shikhare/Instagram)