உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے شیئر کی اپنی ایسی ڈراونی تصویر ، فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) نے ہیلووین (Halloween) کے موقع پر جم کر مستی کی ۔ انہوں نے ڈراونے میک اپ کے ساتھ تصویر شیئر کر کے ہیلووین کے پلان کے بارے میں بھی بتایا ۔