உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی بیٹی ایرا خان ایسے کر رہی ہیں ’ڈپریشن‘ کا سامنا، PHOTOS شیئر کرکے لمبے نوٹ میں کیا انکشاف

    عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira khan) ان دنوں پھر سے ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہیں اور اس کا سامنا کر رہی ہیں۔ انہوں نے ایک لمبا نوٹ لکھا ہے اور کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کیسے اس ڈپریشن اور تھکان میں بھی ایونٹ کا حصہ بن رہی ہیں۔