உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عامر خان کی اس اداکارہ کا سنسنی خیز انکشاف! مجھ سے کہا گیا صرف سیکس ہی کام پانے کا طریقہ

    بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان کی سپرہٹ فلم دنگل سے دھماکہ دار ڈیبیو کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اپنی قابلیت کے دم پر انڈسٹری میں جگہ بنائی ہیں ۔ ان کی پہلی فلم بالی ووڈ کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوئی ۔ وہیں فاطمہ ثنا شیخ نے اپنے کریئر میں کئی مرتبہ ریجیکشن کا سامنا کیا ہے۔