உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ کے ساتھ عامر خان کی بیٹی ایرا خان کر رہی تھیں کچھ ایسا اور کر بیٹھیں یہ بڑی غلطی، سامنے آئی تصویر

    ایرا خان بوائے فرینڈ نپر شیکھر کو ہیئر کٹ دیتی نظر آئیں لیکن اس میں ایک ٹویسٹ رہا۔ دراصل ایرا خان کی نظر بالوں کو کاٹتے ہوئے کہیں اور تھی۔ ایرا اس تصویر میں اپنے فون میں دیکھتی نظر آئیں۔