உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ کے ساتھ ایرا خان نے خاص انداز میں منایا Valentine's Day، بولیں۔ میرے ساتھ گھر پر رہو

    وہیں مسلسل اپنے رشتے کو لیکر ایرا خان سرخیوں میں ہیں۔ اب ایرا خان نے نوپور کے ساتھ ویلنٹائن ڈے کے جشن کی ایک جھلک شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ہاتھ سے نائے گلاب کا ایک وڈیو شیئر کیا ہے۔