آپ کو بتادیں کہ آروہی سنگھ بھوجپوری میں آنے سے پہلے ایک ٹک ٹاک اسٹار رہ چکی ہیں۔ انہوں نے بھوجپوری میں اپنے کیریئر کی شروعات سمر سنگھ (Samar Singh-Aarohi Singh) کے ہولی سانگ سے گزشتہ سال کی تھی۔ اداکارہ نے سمر سنگھ کو اپنا ایک ویڈیو ٹیگ کیا تھا، جس کے ذریعہ ان کی بات چیت شروع ہوئی تھی اور پھر ایک دن کام مل گیا۔