உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس کے گھر میں بولڈنیس کا تڑکا لگانے آرہی ہیں آروشی دتہ، کئی ریئلٹی شو میں مچا چکی ہیں دھمال

    اب شو میں وائلڈ کارڈ انٹری (Bigg Boss Wild Card Entry) ہو سکتی ہے جس مین شمیتا شیٹی کے مبینہ بوائے فینڈ راکیش باپٹ اور کرن کندرا کے سابق گرل فرینڈ انوش ڈانڈیکر اور روڈیز و اسپلٹس ولا فیم آروشی دتہ کے شو میں انٹری چرچا ہے۔