انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Explained
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

جانئے ، کس طرح شروع ہوئی تھی ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی محبت کی کہانی

اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی۔ ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کی محبت کی کہانی بھی کافی الگ ہے۔

Pradesh18 | Sep 14, 2016 01:12 PM IST
1/ 8
 اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی۔ ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کی محبت کی کہانی بھی کافی الگ ہے۔ تصاویر میں دیکھیں کب اور کس طرح شروع ہوئی ان کی محبت کی کہانی۔ (سبھی تصویریں گیٹی امیج کی ہیں )۔

2/ 8
 ابھیشیک اور ایشوریہ نے ساتھ میں کافی فلموں میں کام کیا ہے۔ دونوں نے آغاز میں فلم 'ڈھائی اكشر پریم کے اور 'کچھ نہ کہو میں ساتھ کام کیا تھا، لیکن اس وقت تک دونوں کے درمیان محبت کی شروعات نہیں ہوئی تھی۔

3/ 8
 ابھیشیک بچن کی شادی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور سے ہونے والی تھی، یہاں تک دونوں کی منگنی بھی ہوگئی تھی۔ وہیں ایشوریا رائے بھی پہلے سلمان خان اور پھر اس کے بعد وویک اوبرائے کے ساتھ ریلیشن میں تھیں۔ (فلم اسٹل )۔

4/ 8
 اس کے بعد ابھیشیک اور ایشوریہ دونوں نے فلم 'بنٹی اور ببلی کے گانے 'کجرا رے میں ساتھ کام کیا تھا ، جس کے بعد یہ خبریں آنے لگیں کہ دونوں کے درمیان نزدیکیاں بڑھ رہی ہیں۔ فلم کے اس نغمے کو لوگوں نے کافی پسند کیا اور وہ سپر ہٹ ہو گیا۔

5/ 8

6/ 8
 اس کے بعد دونوں کے درمیان نزدیکیاں مزید بڑھ گئیں ۔ دونوں نے منی رتنم کی فلم 'گرو کی شوٹنگ شروع کی اور فلم کے پریمیئر کے بعد ٹورنٹو میں ابھیشیک نے ایشوریا کو شادی کے لئے پرپوز کیا۔

7/ 8
 ایشوریہ رائے نے ابھیشیک بچن کے اس پرپوزل کو فوری طور پر قبول کر لیا۔ ابھیشیک ایشوریہ نے 20 اپریل 2007 کو شادی کر لی۔

8/ 8
 سال 2011 میں 16 نومبر کو ایشوریہ نے ایک بیٹی کو جنم دیا۔ بیٹی کا نام ارادھيا رکھا گیا۔

تازہ خبر

  • دو سال بعد پاکستان سے ہندوستان لوٹیں گی دو دلہنیں ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
  • Explained: کیا ہوتا ہے انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق ؟
  • رافیل جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے مالک اولیویئر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت
  • جموں و کشمیر : حد بندی کمیشن کی رپورٹ جلد پیش کرنے اور الیکشن کرانے کے مطالبہ میں شدت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • یوم خواتین پر کرینہ کپور خان نے دکھائی اپنے بیٹے کی پہلی جھلک ، تصویر وائرل
  • دو سال بعد پاکستان سے ہندوستان لوٹیں گی دو دلہنیں ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
  • Explained: کیا ہوتا ہے انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق ؟
  • مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے لوگوں کے اڑائے ہوش ، کیا آپ نے دیکھی ہیں یہ وائرل تصاویر
  • رافیل جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے مالک اولیویئر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES