உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Khesari Lal کی اداکارہ Neha Malik نے پار کی بولڈنیس کی حدیں ، تصاویر دیکھ کر بھڑک اٹھے فینس

    بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actess) نیہا ملک (Neha Malik) سپر اسٹار اور سنگر کھیساری لال یاو (Khesari lal yadav) کا ہندی گانا تیرے میرے درمیاں (Tere Mere Darmiyan) میں نظر آچکی ہیں ۔ اداکارہ اپنے کام سے زیادہ اپنی بولڈنیس کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ نیہا ان دنوں لگاتار سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ تصویریں شیئر کررہی ہیں ، جنہیں دیکھ کر جہاں کچھ لوگ ان کی تعریف کررہے ہیں تو کئی یوزرس انہیں ٹرول بھی کررہے ہیں ۔