உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ساوتھ انڈین اداکارہ Kichcha Sudeep کی فلم کے لئے جیکلین فرنانڈیز نے شوٹ کیا گانا، وائرل ہو رہی ہیں تصاویر

    Kichcha Sudeep Jacqueline Fernandez Photos from Vikrant Rona: کنڑ سپر اسٹار (Kannada Superstar) سدیپ کی آنے والی فلم ’وکرانت رونا‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ سے متعلق کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں۔ ان تصاویر میں بالی ووڈ اداکارہ (Bollywood Actress) جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) سدیپ (Sudeep) کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔