انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

انتہائی بولڈ سفید جیکٹ پہن کر نیا شرما نے اڑائے ہوش، لوگ بولے اسے بھی اتار دو

حال ہی میں نیا شرما نے پھر کچھ ایسی ہی تصویریں شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے وہ ٹرولرس کے نشانے پآگئی تھیں لیکن نیا کبھی بھی ان ٹرولرس کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔

News18 Urdu | Feb 24, 2021 04:06 PM IST
1/ 64
 اداکارہ نیا شرما ٹی وی کی دنیا میں سب سے بولڈ اور اسٹائلش اداکاراوں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ اداکارہ کی شہرت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کان ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں شمار کیا جاتا ہے ۔ نیا شرما ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں 2016 میں تیسرے اور 2017 میں دوسرے مقام پر رہ چکی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے.ناگن فیم کی بندرا یعنی نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ نیا اپنے یونک اور اسٹائلش ڈریسز سے سب کا دھیان اپنی طرف کھینچتی رہتی ہیں لیکن کئی بار ان کا بولڈ انداز لوگوں کو پسند نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ ٹرولرس کے نشانے پر آجاتی ہیں۔  niasharma90/Instagram

2/ 64
 حال ہی میں نیا شرما نے پھر کچھ ایسی ہی تصویریں شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے وہ ٹرولرس کے نشانے پآگئی تھیں لیکن نیا کبھی بھی ان ٹرولرس کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔ niasharma90/Instagram

3/ 64
 نیا شرما نے ان تصویروں میں اپر باڈی جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔ نیا یہ کا بولڈ سفید جیکٹ میں لک ٹرولرس کو بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ niasharma90/Instagram

4/ 64
 نیا شرما کو چاہے لوگ کتنا ٹرول کردیں لیکن ہر بار کی طرح وہ اپنے انداز میں جواب دیتی ہیں۔ یوں کہہ لیجئے کہ وہ ٹرولرس کو کبھی زیادہ توجہ نہیں دیتیں۔ niasharma90/Instagram

5/ 64
 ان تصویروں کو لیکر یوزرس نے انہیں بری طرح سے ٹرول کر دیا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ اس طرح کا ایکسپوز ٹھیک نہیں ہے۔ نیا نے جس طرح سے جیکٹ کیری کیا ہے وہ یوزرس کو پسند نہیں آرہا ہے۔ niasharma90/Instagram

6/ 64
 ایک یوزر نے نیا اس تصویر پر کمینٹ کیا۔ اس کی بھی کیا ضرورت تھی ایک دیگر نے لکگا، اتنا شوق ہے دکھانے کا تو یہ بھی اتاردو ۔ niasharma90/Instagram

7/ 64
 نیا کی ان تصویروں پر لوگ قابل اعتراض کمینٹ کر رہے ہیں۔ niasharma90/Instagram

8/ 64
 حالانکہ کچھ لوگ نیا کے سپورٹ میں بھی نظر آئے۔ niasharma90/Instagram

9/ 64
 بتادیں کہ نیا شرما اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتے ہی زبردست سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ niasharma90/Instagram

10/ 64
 سوشل میڈیا پر مسلسل اپنی تصویروں اور ویڈیوز کے ذریعہ تہلکہ مچانے والی اداکارہ نیا شرما نے حال ہی میں اپنی کچھ زبردست تصویریں شیئر کی ہیں ۔ کچھ دنوں پہلے لہنگا میں ادائیں بکھیرنے والی نیا شرما کافی یونیک ڈریس پہن کر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔ Photo Credit: @niasharma90/Instagram

11/ 64
 حال ہی میں شیئر کی تصویر میں وہ بلیک ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اس ڈریس کو دیکھنے کے بعد ایسا لگ رہا ہے جیسے پالیتھن کی ہو ۔ Photo Credit: @niasharma90/Instagram

12/ 64
 نیا شرما نے کپشن میں لکھا : ڈریس اپ سے کھیلنا پانچ سال کی عمر میں شروع ہوتا ہے اور کبھی ختم نہیں ہوتا ۔ Photo Credit: @niasharma90/Instagram

13/ 64
 نیا شرما کی تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا : آپ جو بھی پہنتی ہیں اس میں کافی خوبصورت لگتی ہیں تو وہیں ایک یوزر نے لکھا : زہر لک ۔ تو کچھ دیگر یوزرس ڈریس کو لے کر ان کی ٹانگ کھینچ رہے تھے ۔ ایک یوزر نے لکھا : گاڑی کا کوور ۔  Photo Credit: @niasharma90/Instagram

14/ 64
 نیا شرما کافی فینش ایبل ہیں اور وہ نئی چیزیں ٹرائی کرنے سے خود کو کبھی نہیں روکتی ہیں ۔ Photo Credit: @niasharma90/Instagram

15/ 64
 نیا شرما اسٹائلش ہی نہیں بلکہ کافی بولڈ بھی ہیں اور ان کی بولڈنیس کی گواہی ان کا انسٹاگرام اکاونٹ بھی دیتا ہے ۔ کبھی بکنی میں تو کبھی پارٹی موڈ میں نیا شرما سوشل میڈیا پر آگ لگاتی رہتی ہیں ۔ Photo Credit: @niasharma90/Instagram

16/ 64
 نیا شرما ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین کی فہرست میں 2016 میں تیسرے اور 2017 میں دوسرے مقام پر رہ چکی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ Photo Credit: @niasharma90/Instagram

17/ 64
 اداکارہ نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ٹی وی کی ناگن اپنی اداوں سے اپنے فینس کو پاگل بنادیتی ہیں ۔ Photo Credit: instagram/@niasharma90

18/ 64
 نیا کی کچھ تصویریں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ناگن اداکارہ کی ادائیں قابل دید ہیں ۔ Photo Credit: instagram/@niasharma90

19/ 64
 نیا نے حال ہی میں بلیک ساڑی میں ایک فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس میں ان کا سیکسی اوتار قہر برپا کررہا ہے ۔ Photo Credit: instagram/@niasharma90

20/ 64
 نیا شرما کی اس بولڈ تصویر کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا یوزرس کہہ رہے کہ کوئی فائر بریگیڈ کو بلاو ۔ Photo Credit: instagram/@niasharma90

21/ 64
 وہیں ایک دوسرے فوٹوشوٹ میں نیا شرما نے لہنگا پہن رکھا ہے ۔ اس میں انہوں نے ہیوی نیکلس سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ Photo Credit: instagram/@niasharma90

22/ 64
 ٹی وی کی ناگن نے اپنی بولڈنیس سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔Photo Credit: instagram/@niasharma90

23/ 64
 اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) ٹی وی کی دنیا کی سب سے بولڈ اور اسٹائلش اداکارہ میں شمار ہوتی ہیں۔ اداکارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس یبات سے لگایا جاستکتا ہے کہ ان کا نام ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں شمار کیا جاتا ہے۔ نیشا ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین میں 2016 میں تیسرے اور 2017 میں دوسرے مقام پر رہ چکی ہیں۔ ان دنوں نیا شرما اپنے یوم پیدائش کو سیلبریٹ کیک کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

24/ 64
 وہیں اب اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ سمندر میں ایک کشتی میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے سفید رنگ کا ٹاپ اور کالے رنگ کی جینس پہن رکھی ہے جس میں وہ بیحد سیکسی اور ہاٹ لگ رہی ہیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔

25/ 64
 حالانکہ نیا شرما اکثر ہی اپنے لکس اور ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن ان دنوں اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک کیک کی وجہ سے وہ ٹرولرس کے نشانے پر ہیں۔ (photo credit: instagram/@niasharma90)

26/ 64
 دراصل اداکارہ نیا شرما نے اپنی 30 ویں سالگرہ 17 ستمبر کو منائی تھی۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر ٹی وی دنیا کے اداکارہ کے کئی دوست شامل ہوئے تھے۔ (photo credit: instagram/@niasharma90)

27/ 64
 ٹی وی کی مشہور اور ہاٹ اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اپنی بولڈ اور گلیمرس تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں نیا شرما نے اپنا 30 واں یوم پیدائش منایا۔

28/ 64
 اداکارہ نے اپنے اس برتھ ڈے کو بیحد ہی خاص بتایا۔ سوشل میڈیا پر سلیبریشن کی تصویروں اور ویڈیو کو بھی شیئر کیا لیکن کچھ ویڈیوز انہوں نے ایسے شیئر کئے جس کے بعد وہ سوشل میڈیا(Social Media) پر لوگوں کے نشانے پر آگئیں۔ ویڈیو اور تصویروں کو دیکھنے کے بعد لوگ انہیں کہہ رہے ہیں اتنی بھی شرم مت بنو۔

29/ 64
 نیا شرما اپنے یوم پیدائش پر کافی پرجوش نظر آئیں۔ تصویروں اور ویڈیو میں نیا شرما کا انداز دیکھنے لائق ہے۔

30/ 64
 نیا شرما کو ایک کیک کی وجہ سے یوزرس نے فحش تک کہہ ڈالا۔ کیک کا شیپ دیکھ کر فینس اتنے بھڑک گئے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی اداکارہ کی جم کر کلاس لگادی۔

31/ 64
 سوشل میڈیا یوزرس نے ایسے کمینٹس کئے جس میں لوگ اداکارہ پر غصہ نکال رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا۔ یوم پیدائش مبارک لیکن کیک ٹھیک نہیں ہے۔ یہ فحش نظر آرہا ہے۔ کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے دیکھ لیا کرو کہ سوشل میڈیا ہے۔ یہاں آپ کے بہت سے فینس اور فالوورس ہیں۔

32/ 64
 وہیں ایک دوسرے یوزرس نے نیا شرما کو بے شرم تک کہہ ڈالا اور کہا کہ اس کیک سے غلط پیغام جا رہا ہے۔

33/ 64
 نیا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، 'پورے تحفظ کے ساتھ یہ میری زندگی کا سب سے گندہ تیس واں سال ہے۔ الفاظ نہیں ہیں پر میں خوشی کی وجہ سے پھولے نہیں سما رہی ہوں۔ سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں سے شروع کروں۔

34/ 64
 آپ کو بتادیں کہ 17 ستمبر کو نیا نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی ہے۔ تصویروں میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق کرتی نظر آرہی ہیں۔

35/ 64
 آپ کو بتادیں کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب نیا شرما اپنے بولڈ انداز کو لیکر ٹرولرس کے نشانے پر آئیں۔ اس سے پہلے کئی مرتبہ وہ اپنی بولڈ تصویروں ۔ویڈیوز کو لیکر سرخیوں میں رہی ہیں۔

36/ 64
 ٹی وی ریئلٹی شو ’خطروں کےکھلاڑی’ کا ونر بنیں اداکارہ نیا شرما اس وقت خوب سرخیوں میں ہیں۔ کبھی ساڑی میں لپٹی بہو کے طور پر نظر آنے والی اداکارہ کی اب بولڈ تصویریں جم کر سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ (Image Credit: Instagram)

37/ 64
 29 سالہ نیا شرما اس سے پہلے کہ وہ اپنے نیہا شرما کے نام سے جانی جاتی تھیں۔ (Image Credit: Instagram)

38/ 64
 نیا کی پیدائش اور پرورش دہلی میں ہوئی۔ وہ اپنی فیملی میں سب سے چھوٹی بچی ہے۔ (Image: Instagram)

39/ 64
 جگناتھ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، روہنی، نئی دہلی س نیا شرما نے ماس کمیونی کیشن کی ڈگری لی ہے۔ (Image: Instagram)

40/ 64
 نیا شرما نے 2010 میں چھوٹے پردے پر اپنی اداکاری کی شروعات کی۔ (Image: Instagram)

41/ 64

42/ 64
 نیا شرما نے 2014 سے 2016 تک اکشے کمار کی تیار کردہ شو جمائی راجا میں اہم کردار ادا کیا اور جمائی راجا 2.0 میں روشنی کے اپنے کردار کو دہرایا۔ (Image: Instagram)

43/ 64
 دلچسپ بات یہ ہے کہ نیا شرما خطروں کے کھلاڑی سیزن -8 میں ایک مدمقابل تھیں۔ (Image: Instagram)

44/ 64
 نیا شرما۔ روہت شیٹی کی میزبانی والے شو میں فائنلسٹ ستمبر 2017 بھی تھیں۔  (Image: Instagram

45/ 64
 نیا شرما نے 2017 میں ٹوئیسٹیڈ سے اپنے ڈیجیٹل ڈیبیو میں عالیہ مکھرجی کا کردار نبھایا تھا۔ (Image: Instagram

46/ 64
 ٹی وی کی مشہور اداکارہ نیا شرما اپنی بولڈ اور گلیمرس تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اب ان کی کچھ نئی تصویریں سامنے آئی ہیں ، جس میں انہوں نے ایک مرتبہ اپنا بولڈ انداز دکھایا ہے ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

47/ 64
 تصاویر میں وہ سفید مونوکنی میں نظر آرہی ہیں ، جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

48/ 64
 تصویر میں وہائٹ مونوکنی کے ساتھ ہییر اسٹائل ، وہائٹ ہیلس اور نیوڈ میک اپ ان کے لک کو مزید دلکش بنا رہا ہے ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

49/ 64
 مونونی کنی مین نیا کا گلیمرس انداز صاف نظر آرہا ہے ۔ ان کی ان تصویروں کو کافی لائیکس اور شیئر مل رہے ہیں ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

50/ 64
 اداکارہ نیا شرما کی یہ تصویریں ان کے فینس کو اتنی زیادہ پسند آرہی ہیں کہ وہ ان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے تھک نہیں رہے ہیں ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

51/ 64
 بتادیں کہ نیا شرما نے حال ہی میں ایک پوسٹ لکھ کر لوگوں سے گھر میں رہنے کی اپیل کی تھی ۔ انہوں نے لکھا تھا کہ بھاڑ میں جائیں ، لیکن بھیڑ بھاڑ میں نہ جائیں ۔ نیا شرما کی اس پوسٹ پر سلیبریٹیز نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کیا تھا ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

52/ 64
 وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو نیا شرما ، ایکتا کپور کے سپرنیچورل شو ناگن فور میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

53/ 64
 فی الحال کورونا وائرس کی وجہ سے شو کی شوٹنگ بند ہے ۔ شو میں وہ ناگن کے کردار میں ہیں اور ان کے کیریکٹر کا نام برندا ہے ۔ تصویر : نیا شرما انسٹاگرام ۔

54/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

55/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

56/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

57/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

58/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

59/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

60/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

61/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

62/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

63/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

64/ 64
 اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اداکارہ نیا شرما ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

تازہ خبر

  • فلم اداکار سونو سود طلبہ کی حمایت میں آگے آئے کوووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظر امتحان نہ  لینے کی وکالت
  • پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہنچ کر دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرایا بیان
  • راجدھانی بھوپال میں بھی کورونا کرفیو کا نفاذ، 19 اپریل تک نافذ رہیں گی پابندیاں
  • IPL 2021: ٹی-20 میں شاہ رخ خان کی ایک بھی نصف سنچری نہیں، پھر بھی کنگس پنجاب نے دیا موقع

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • فلم اداکار سونو سود طلبہ کی حمایت میں آگے آئے، امتحانات سے متعلق کیا یہ بڑا مطالبہ
  • پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہنچ کر امانت اللہ خان نے درج کرایا بیان
  • راجدھانی بھوپال میں بھی کورونا کرفیو کا نفاذ، 19 اپریل تک نافذ رہیں گی پابندیاں
  • IPL 2021: ٹی-20 میں شاہ رخ خان کی ایک بھی نصف سنچری نہیں، پھربھی پنجاب نےدیا موقع
  • NEET PG Admit Card 2021: نیٹ امتحان کےلیے داخلہ کاکارڈ14اپریل سے کیے جاسکتے ڈاؤن لوڈ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES