உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آمنہ شریف نے سمندر کنارے کروایا فوٹوشوٹ ، بکنی میں اداکارہ کا دکھا بولڈ اوتار

    انتہائی خوبصورت اداکارہ آمنہ شریف (Actress Aamna Sharif) نے حال ہی میں بکنی میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی تصویریں انہوں نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں آمنہ کافی گلیمرس پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر آمنہ شریف کی تصویر کو جم کر شیئر کیا جارہا ہے ۔ ویسے یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے ، جب انہوں نے بکنی میں فوٹوشوٹ کروایا ہو ، اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ بکنی والی تصاویر اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرچکا ہے ۔