دہلی کے اس مہنگے ہوٹل میں انتہائی بولڈ نداز میں نظر آئی یہ اداکارہ، باتھ ٹب میں نہاتے ہوئے شیئر کردی تصاویر
Bhojpuri Actress Aarohi Singh Photos: بھوجپوری اداکارہ آروہی سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کی بولڈنیس سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب اداکارہ نے دہلی کے مہنگے ہوٹل سے اپنی باتھ ٹب میں نہاتی ہوئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ آروہی سنگھ باتھ ٹب میں نطر آرہی ہیں ۔
6/ 2
تصویروں میں اداکارہ کا بولڈ لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اس میں وہ ییلو برا کے ساتھ شارٹس میں نظر آرہی ہیں ۔
6/ 3
اداکارہ نے اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا : لمبے دن کے آخر میں ۔ ان کی تصاویر کو لوگ فائر بتارہے ہیں اور جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔
6/ 4
بھوجپوری اداکارہ آروہی سنگھ کی تازہ تصاویر دہلی کے ایک مہنگے ہوٹل کی ہے ۔ یہ ہوٹل دوارکا کا ویوانتا ہے ۔ اس کی ایک رات کی قیمت تقریبا پانچ ہزار روپے ہے ۔
6/ 5
بتادیں کہ تصاویر کے علاوہ اداکارہ نے باتھ ٹب میں نہانے کا اپنا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں نے انہیں ٹرول بھی کیا ۔
6/ 6
خیال رہے کہ آروہی سنگھ ، رتیش پانڈے کا بھوجپوری گانا 'لئیکا نا ہوئی' میں کام کرچکی ہیں ۔ (Photos- Aarohi Singh Instagram)