உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداشرما کی عجیب و غریب تصویروں اور سوالوں سےچکرایا لوگوں کا دماغ، بول بیٹھے یہ

    ادا شرما کا نام ان اداکاراوں میں شمار ہوتا ہے ، جنہیں زندگی میں چیلنج لینا کافی پسند ہے ۔ ادا شرما نہ صرف اداکاری میں ماہر ہیں بلکہ وہ اسٹنٹ اور ایڈوینچر بھی کرتی رہتی ہیں ۔ ادا کے عجیب و غریب فیشن سینس اور اور پوسٹ سے لوگ اکثر انہیں ٹرول کرنے لگتے ہیں۔ وہیں ادا نے حال ہی میں کچھ تصویریں اور سوال پوچھے ہیں جو فینس کی سمجھ سے پرے ہیں۔