உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روی کشن کی وجہ سے فلموں میں آئیں اکشرا سنگھ، بھوجپوری سنیما آنے کی نہیں تھی خواہش

    Akshara Singh Instagram post: بھوجپوری کی روشنی کہی جانے والی اداکارہ اکشرا سنگھ (Akshara Singh) نے انسٹا گرام پر روی کشن (Ravi kishan) کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہے۔ اسے شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے ان سے متعلق ایک بات شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ وہ ان کی وجہ سے ہی انڈسٹری میں آئیں۔