உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Akshara Singh Pics: پیلے لہنگے میں اکشرا سنگھ نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی رہ گئے فینس!

    Akshara Singh Latest Photos: بھوجپوری کی خوبصورت اداکارہ اکشرا سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ خود سے وابستہ پوسٹس انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے پیلے کلر کے لہنگے میں تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

    تازہ خبر