உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر یش داس گپتا کے ساتھ نصرت جہاں نے مانگ میں سندور لگی شیئر کیں تصویریں، لوگ بولے سو کالڈ مسلم

    Nusrat Jahan Latest Photos: تازہ ترین تصاویر میں نصرت جہاں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔ حالانکہ، ان کے اس اوتار کو دیکھ کر کچھ سوشل میڈیا یوزرس انہیں سو کالڈ مسلمان بتا رہے ہیں۔ تاہم ان کی ان تصویروں پر زیادہ تر لوگوں کی جانب سے کافی پیار مل رہا ہے۔ مانگ میں سندور، گلے میں بند ہار، ماتھے پر بندی اور کھلے بالوں میں نصرت کا اسٹائل دیکھتے ہی بن رہا ہے۔

    تازہ خبر