حاملہ انیتا ہسنندانی نے بلیک مونوکنی میں یوں دئے بولڈ پوز، حمل کی مدت کو کچھ اس طرح سے کر رہی ہیں انجوائے
ٹی وی اداکارہ انیتا ہسنندانی Anita Hasanandani)ان دنوں اپنے حم کی مدت کو خوب انجوائے کر رہی ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ان کی ایک لیٹسٹ تصویر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ انیتا ہسنندانی (Anita Hassanandani) جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ اس دوران وہ انسٹا گرام پر کافی سرگرم نظر آرہی ہیں۔ وہ مسلسل اپنی تصویریں یہاں شیئر کر رہی ہیں۔ اسی ضمن میں انیتا ہسنندانی نے اپنی کچھ اور نئی تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

ٹی وی اداکارہ انیتا ہسنندانی Anita Hasanandani)ان دنوں اپنے حم کی مدت کو خوب انجوائے کر رہی ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ان کی ایک لیٹسٹ تصویر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر: @anitahassanandani/Instagram۔

انیتا ہسنندانی پہلی مرتبہ مونوکنی میں اپنا بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ فینس کو انیتا کا یہ انداز بیحد ہی پسند آیا ہے۔ @anitahassanandani/Instagram

اداکارہ نے بلیک مونوکنی بیحد ہی ہاٹ تصویر کے ساتھ کیپشن بھی دیا۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

انیتا نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا، (They got it all wrong... We women are the real “HEROES “ End of story ) انہیں پوری طرح غلط لگتا ہے، ہم خواتین اصلی ہرو ہیں۔ @anitahassanandani/Instagram

انیتا نے حال ہی میں بتایا تھا کہ اگر بیٹا ہوتا ہے تو ہم اس کا نام روی رکھیں گے۔ اس کی وجہ سے بتاتے ہوئے انیتا نے کہا تھا کہ روہت کے والد کا نام روی تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

دراصل حمل کی خبر آنے کے کچھ دن بعد ہی روہت کے والد اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور پھر ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

اداکارہ انیتا ہسنندانی (Anita Hassanandani) جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔ اس دوران وہ انسٹا گرام پر کافی سرگرم نظر آرہی ہیں۔ وہ مسلسل اپنی تصویریں یہاں شیئر کر رہی ہیں۔ اسی ضمن میں انیتا ہسنندانی نے اپنی کچھ اور نئی تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

انیتا ہسنندانی نے اپنی ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پوچھا ہے کہ ’کیا لگتا ہے لڑکا یا لڑکی’۔ تو اس کا جواب دیتے ہوئے ان کے شوہر روہت ریڈی نے کمنٹ کیا کہ ’جڑوا’۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

واضح رہے کہ انیتا ہسنندانی اور روہت کی شادی سال 2013 میں ہوئی تھی۔ وہیں اپنی شادی کے سات سال بعد انیتا 39 سال کی عمر میں ماں بننے جا رہی ہیں۔ یہ موقع ان کے لئے واقعی خوشیوں سے لبریز ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

انسٹا گرام پر انیتا ہسنندانی کی ان تصاویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ انسٹا گرام پر ان تصاویر کو اب تک 3 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے لائک کیا ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

مداح بھی مسلسل انیتا ہسنندانی کی تصویروں پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دے رہے ہیں اور ان کے سوال کا جواب بھی دے رہے ہیں۔ انیتا ہسنندانی کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔ انسٹا گرام پر انہیں 57 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: Isntagram @anitahassanandani)

ٹی وی دنیا کی مشہور اداکارہ انیتا ہسنندانی ماں بننے والی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعہ فینس کو یہ بڑا سرپرائز دیا ہے ۔ انیتا کافی دنوں سے اس سرپرائز کی بات کررہی تھیں ، جس کے بارے میں وہ بار بار فینس کو اشارے دے رہی تھیں ۔ حالانکہ اس درمیان ان کے فینس نے اس بات کا اندازہ بھی لگایا کہ ان کا یہ سرپرائز ان کے حمل سے متعلق ہوسکتا ہے ۔ اس درمیان انیتا ہسنندانی کے شوہر روہت ریڈی کچھ سوشل میڈیا یوزرس پر بھڑکے نظر آئے ۔ (photo credit: instagram/@rohitreddygoa)

دراصل اداکارہ نے جیسے ہی اپنے حمل کا اعلان کیا تو ان کے فینس نے انہیں مبارکباد دینی شروع کردی ۔ (photo credit: instagram/@rohitreddygoa)

لیکن اس درمیان ٹرولرس نے ان کے حمل کو لے کر انہیں ٹرول کرنا بھی شروع کردیا ، جس پر انیتا کے شوہر روہت ریڈی ناراض ہوگئے ۔ (photo credit: instagram/@rohitreddygoa)

دراصل سلیبریٹی فوٹو گرافر ویرل بھیانی نے انیتا ہسنندانی اور روہت ریڈی کی فوٹو شیئر کی تھی اور انہیں مبارکباد دی تھی ۔ (photo credit: instagram/@rohitreddygoa)

اس تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا : کیا فائدہ جب آپ 50 سال کی ہوں گی تو آپ کا بچہ 11 سال کا ہوگا ۔ اس کو اپنی دادی کے ساتھ چلنے میں شرم نہیں آئے گی ۔ (photo credit: instagram/@anitahassanandani)

اس پر جواب دیتے ہوئے روہت ریڈی نے لکھا : اتنا صحیح حساب لگانے کیلئے آپ تالیوں کے حقدار ہیں ، لیکن جس بات پر آپ نے غور نہیں کیا ، وہ یہ ہے کہ 20 سال پہلے اپنی ایریاں گھس کر اپنا کریئر بنایا اور بچے کا مستقبل محفوظ کرنے کی تیاری کی ۔ اس حساب سے اس کو 50 سال کی عمر میں بھی فکر نہیں کرنی ہوگی ۔ (photo credit: instagram/@anitahassanandani)

ٹی وی دنیا کی مشہور اداکارہ انیتا ہسنندانی اور ان کے شوہر روہت ریڈی کے گھر میں جلد کلکاری گونجنے والی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعہ مداح کو یہ بڑا سرپرائز دیا ہے۔ انیتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں، وہ اکثر اپنی تصویروں کو بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے بتایا کہ دنیا کی نظروں سے انہوں نے اب تک کیسے اپنی پریگننسی کو چھپایا تھا۔ تصویر: @anitahassanandani/Instagram

انیتا ہسنندانی نے انسٹا گرام پر اپنی چار تصویروں کو شیئر کیا ہے۔ ان تصویروں کے ذریعہ انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ کیسے انہوں نے کس طرح سے اپنے کپڑوں کے سلیکشن دنیا سے اب تک اپنی پریگننسی کو چھپایا تھا۔ کفتان ڈریس ایک ایسی ہی ڈریس ہے، جس کی مدد سے انیتا اسے ممکن کرپائیں۔ تصویر: @anitahassanandani/Instagram

دوسری تصویر میں انیتا نائٹ سوٹ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ لوز نائٹ سائٹ ان کے بیبی بمپ کو ہائی لائٹ ہونے سے بچاتا رہا، اس سے ان کے حاملہ ہونے کی بات کو کنفرم کرنا بھی مشکل ہی رہا۔ تصویر: @anitahassanandani/Instagram

انیتا کی اوور سائز شرٹ نے بھی ان کی کافی مدد کی۔ اس شرٹ میں جہاں لوگ ان کے لُک کے قائل رہے۔ اس کو کیری کرکے انہوں نے اپنی پریگننسی کو چھپائے رکھا۔ تصویر: @anitahassanandani/Instagram

آپ کو بتا گنیش اتسو کے دوران یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ انیتا ہسنندانی ماں بننے والی ہیں، لیکن اس خبر کو لے کر انہوں نے کوئی آفیشیل اعلان نہیں کیا تھا۔ انہیں دیکھنے کے بعد بھی لوگ اس خبر پر مہر نہیں لگا پا رہے تھے۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا- ’چار بار میں اپنا بیبی بمپ چھپانے میں کامیاب رہی اور آپ سبھی کو بے وقوف بنایا’۔ تصویر: @anitahassanandani/Instagram