اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Avneet Kaur maldives Photos:۔ 20 سال کی اس اداکارہ نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Avneet Kaur Latest Photos of maldives: اونیت کور کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ الگ الگ طرح کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ اونیت کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ فینس کو بھی اونیت کی تصاویر کافی پسند آرہی ہیں ۔ فینس لگاتار ان کی تصویرں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورت کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔

    تازہ خبر