ٹی وی کی دنیا میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو عمر میں تو کافی چھوٹی ہیں، لیکن بولڈنیس میں بڑی بڑی حسیناوں کو مات دے دیتی ہیں ۔ ان اداکاراوں میں اونیت کور کا بھی نام شامل ہے ۔ وہ بولڈنیس میں ملائیکہ اروڑہ اور ایشا گپتا جیسی بڑی اداکاراوں کو بھی پیچھے چھورٹی نظر آرہی ہیں ۔ اونیت نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ انتہائی بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں بیک لیس ڈریس میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ (Photo:Instagram)