ہنی مون پر گئی اس اداکارہ نے شیئر کردی بیڈ روم کی ایسی تصاویر، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش!

Dalljiet Kaur Nikhil Patel Honeymoon Photos: دلجیت کور نے 18 مارچ کو بوائے فرینڈ نکھل پٹیل کے ساتھ شادی کی ۔ شادی کے فورا بعد وہ شوہر کے ساتھ ہنی مون منانے کیلئے سنگاپور چلی گئیں ۔ اس دوران کپل نے کافی مستی کی اور اپنے خاص لمحات کو یادگار بنایا ۔ دلجیت نے سنگاپور سے ہنی مون کی خاص تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ دلجیت نے بیڈروم کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

تازہ خبر