2 شادی، 2 طلاق، 45 کی عمر میں اداکارہ نے بیان کیا اکیلے رہنے کا درد، بولیں۔ کاش! کوئی میری زندگی میں ہوتا

دیپشیکھا برسوں سے انڈسٹری میں سرگرم ہیں اور آج بھی ان کا کیریئر اچھا چل رہا ہے لیکن اداکارہ کی ذاتی زندگی کبھی سیٹ نہیں ہوپائی۔ دیپشیکھا نے ایک بار نہیں بلکہ دو بار گھر بسایا لیکن ان کی دونوں شادیاں ٹوٹ گئیں اور آج وہ اکیلے اپنے دو بچوں کی پرورش کر رہی ہیں۔

تازہ خبر