உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ایریکا فرنانڈیز نے اپنے اترنگی فیشن سے سبھی کو کیا حیران، تصاویر نے مچایا تہلکہ

    اداکارہ ایریکا فرنانڈیز (Erica Fernandes) کو فینس کئی مشہور ٹی وی شوز میں دیکھ چکے ہیں ۔ انہوں نے اب اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ۔ اداکارہ کا اترنگی انداز لوگوں کو کافی پسند آرہا ہے ۔