بگ باس سات کی فاتح گوہر خان ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک میں اپنا جلوہ بکھیر چکی ہیں ۔ گوہر خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ یہ اداکارہ اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں ۔ پچھلے مہینے اس اداکارہ نے اپنے فینس کے ساتھ ایک گڈنیوز شیئر کی تھی ۔ گوہر خان کے گھر جلد ہی کلکاری گونجنے والی ہے ۔ (photo: @gauaharkhan/instagram)