اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے نکاح کی تصویریں آئیں سامنے، خاص لمحات گزارتے ہوئے تصویریں ہوئیں قید

    آپ بھی دیکھیں زید دربار (Zaid Darbar)  اور گوہر خان (Gauhar Khan)  کی خوبصورت تصویریں۔ بتادیں کہ آج ہی یعنی 25 دسمبر 2020 کو ان کا نکاح تصویروں میں نظر آرہے اسی ہوٹل میں ہوا ہے۔ ان کی ویڈیوز اور فوٹوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ 

    تازہ خبر