உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ گہنا وششٹھ نے باتھ روم سے شیئر کی ٹاپ لیس فوٹو، کہا: میں بوائے فرینڈز سے تھک چکی ہوں کیونکہ وہ ہمیشہ....

    Gehena Vasisth Latest Photos : اداکارہ گہنا وششٹھ کا نام یوں تو اکثر تنازعات میں ہی سامنے آتا رہتا ہے، لیکن اس مرتبہ اداکارہ نے اپنی ٹاپ لیس تصویر شیئر کرکے ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ گہنا نے تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایسا کیپشن لکھا کہ اس کو پڑھ کر سبھی دنگ رہ گئے۔