உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Cannes 2022: ہیلی شاہ نے ریڈ کارپیٹ کیلئے منتخب کیا سب سے الگ لک، پہنی ایسی ڈریس، دیکھتے ہی رہ گئے سبھی

    Cannes Film Festival 2022 : کانز فلم فیسٹیول 2022 میں دیپیکا پڈوکون، ایشوریہ رائے، تمنا بھاٹیہ اور پوجا ہیگڑے جیسے ستاروں کے بعد اب ٹی وی اداکارہ ہیلی شاہ بھی گلیمر بڑھانے کے لیے کانز فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کانز فلم فیسٹیول میں کافی خوبصورت لک اپنایا ہے۔