உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان کا چھلکا درد! کالی رنگت کی وجہ سے نہیں مل پاتا تھا کام، کئی بار کیا ان مشکلوں کا سامنا

    حنا سے پہلے بھی کئی سلیبرٹیز ہیں جنہوں نے اپنی سانولی رنگت کی وجہ سے اس پریشانی کا سامنا کیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں حنا نے اپنی جدوجہد کے دنوں کو یاد کیا ہے۔