உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرشمہ تنا نے ورون بنگیرا کے ساتھ لئے سات پھیرے، دیکھئے جوڑے کی خوبصورت PHOTOS

    کرشمہ تنا اور ورون بنگیرا (Karishma Tanna Varun Bangera Wedding) نے اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کی ۔ کرشمہ اور ورون نے ہفتہ پانچ فروری کی شام کو غروف آفتاب کے وقت شادی کی ۔ شادی کے بعد جوڑے نے پیپراجی کو فوٹوشوٹ (Karishma Varun Wedding Photos) کیلئے پوز دئے ۔