بلیک ڈریس میں کچھ اس طرح پروگرام میں پہنچی اداکارہ کیرتی شیٹی، لوٹ لی پوری محفل، دیکھئے تصاویر
Krithi Shetty Latest Photos: ساوتھ کی خوبصورت اداکارہ کیرتی شیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر فلم فیئر کے پروگرام سے شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں کھلے بالوں اور بلیک ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
ناگا چیتنیہ کے ساتھ فلم بینگا راجو میں کام کرچکی اداکارہ کیرتی شیٹی نے حال ہی میں فلم فیئر کے پروگرام میں شرکت کی تھی ۔ اب اسی پروگرام سے اداکارہ نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا لک قابل دید ہے ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)
20/ 2
کیرتی نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہیں ۔ اس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا : میرے لئے یہ ایوارڈ کافی خاص رہتا ہے ، مجھے ملے ایوارڈ کیلئے میں ان سبھی کی شکرگزار ہوں، جنہوں نے میری حمایت کی ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)
20/ 3
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیرتی شیٹی بلیک کلر کی ڈریس میں کھلے بالوں کے ساتھ جم کر پوز دے رہی ہیں ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)
20/ 4
فلم فیئر ایوارڈ شو میں اداکارہ نے بلیک کلر کی شمری گاون پہنا تھا ۔ اس میں ان کا لک قابل دید تھا ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)
20/ 5
بتادیں کہ کیرتی شیٹی کو فلم اپپین سے ڈیبیو کیلئے بیسٹ فیمیل ڈیبیو کا ایوارڈ دیا گیا تھا ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)
20/ 6
کیرتی شیٹی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ان کے تقریبا چار ملین فالوورس ہیں ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)
20/ 7
اداکارہ کیرتی شیٹی کی تصاویر کو ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں اور جم کر کمنٹس بھی کرتے ہیں ۔ (Photos- Krithi Shetty instagram)