PICS: لارین گاٹلب نے براون کلر کی ڈریس میں دکھایا گلیمرس انداز، اداکارہ کے لک کے قائل ہوئے کئی اسٹارس
Lauren Gottlieb PHOTOS: امریکن سنگر اور اداکارہ لارین گاٹلب اکثر اپنے بولڈ لک کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ کی فین فالوئنگ ہندوستان میں کافی زیادہ ہے اور ان کی ہر پوسٹ پر ہندوستانی یوزرس کافی دھیان دیتے ہیں ۔ حال ہی میں لارین نے سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
چاکلیٹ ون پیس میں لارین گاٹلب کا یہ لک انٹرنیٹ پر درجہ حرارت بڑھا رہا ہے ۔ تازہ تصاویر میں لارین کافی خوبصورت اور پرکشش لگ رہی ہیں ۔
7/ 2
ان تصاویر کو یونان کے ایک شہر سے شیئر کیا گیا ہے ، جن میں اداکارہ ایک گلی میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
7/ 3
اداکارہ کے اس ایلبم پر کئی مشہور سلیبریٹیز نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ اداکارہ کو دیکھ کر ٹی وی اداکار کرن ویر ووہرا نے کمنٹ کیا : 'Whose That Girl Señorita, más fina'
7/ 4
وہیں انہیں ایک مداح نے دیکھ کر لکھا : 'Mercy on Me...'
7/ 5
اداکار آشیش چودھری نے بھی اس پر دل اور فائرل والا ایموجی بنایا ہے ۔
7/ 6
مشہور فوٹوگرافر ڈببو رتنانی کو بھی لارین کا یہ انداز کافی پسند آیا اور انہوں نے بھی اس کو لائیک ہے ۔
7/ 7
آپ کو بتادیں کہ یہ وہی لارین ہیں، جنہیں آپ نے بھوجپوری سپر اسٹار پون سنگھ کے ساتھ دیکھا تھا ۔ اداکارہ نے پون سنگھ کے گانے کمریا ہلا رہی ہے میں زبردست پرفارمنس دی تھی ۔