بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ تمل، تیلگو اور ملیالم فلموں سے اپنی پہچان بنا چکیں اداکارہ مالویکا
بھلے ہی گلیمرس ورلڈ سے دور ہوں لیکن سوشل میڈٰیا کے ذریعے ہمیشہ اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ ایسا شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر ان کے فینس حیران رہ گئے۔