اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مندانا کریمی کے بولڈ انداز نے اڑائیں نیندیں، لوگوں کی نہیں ہٹ رہی نظر، شیئر کر ڈالی ایسی ہاٹ تصاویر

    بگ باس سیزن (Bigg Boss 9) کی کنٹیسٹنٹ اور بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی (Mandana Karimi) اپنی بولڈنیس کے چلتے ہمیشہ ہی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں گوا میں ویکیشن انجوائے کر رہی ہیں۔ حال ہی میں مندانا نے انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا ہر ہنگامہ مچا دیا ہے۔

    تازہ خبر