دو بچوں کے والد دھنش سے شادی کریں گی ساؤتھ کی یہ اداکارہ؟ شوہر کی ہوچکی ہے موت

actress meena on second marriage:اب اداکارہ مینا نے اس معاملے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 'وہ ابھی تک اپنے شوہر کی جدائی کا دکھ بھلا نہیں پائی ہیں۔ آج بھی یقین نہیں ہوتا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وہ نہیں جانتی کہ یہ افواہ کہاں سے آئی ہے۔۔

تازہ خبر