اس اداکارہ نے شیئر کی انتہائی ہاٹ اور سیکسی بکنی تصویر، انٹرنیٹ پر اڑائے سب کے ہوش
بالی ووڈ اداکارہ بالی ووڈ اداکارہ منیشا لامبا فلمی دنیا سے دور ہیں مگر سوشل میڈیا کے دور میں فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں۔ منیشا لامبا مسلسل اپنےفینس کے درمیان اپنی انتہائی خوبصورت اور ہاٹ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جسے ان کے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔

فلمی دنیا میں ایسی بہت سی مشہور شخصیات ہیں جو بالی ووڈ سے بہت دور ہیں ، لیکن وہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔

ایسی ہی ایک بالی ووڈ اداکارہ بالی ووڈ اداکارہ منیشا لامبا فلمی دنیا سے دور ہیں مگر سوشل میڈیا کے دور میں فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہیں۔

منیشا لامبا مسلسل اپنےفینس کے درمیان اپنی انتہائی خوبصورت اور ہاٹ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جسے ان کے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔

دراصل مینیشا لامبا نے ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ پانی کے ساتھ انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں۔

منیشا کے فلمی کیریئر کی بات کریں تو انہوں نے سال 2005 میں آئی فلم 'یہاں' سے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی۔

مگر منیشا کو سب سے زیادہ لائم لائٹ تب حاصل ہوئی جب انہوں نےرنبیر کپور کے ساتھ فلم "بچنا اے حسینوں"کے ساتھ اسکرین اسپیش شیئر کیا تھا۔

اداکارہ کے دوبارہ سلور اسکرین پر واپسی کے بارے میں بات کریں تو انہوں نے ایک بار پھر 2017 کی فلم 'بھومی' میں سلور اسکرین پر قدم رکھا تھا۔

ان سب کے باوجود اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی بنائے رکھی ہے اور آئے دن اپنی خوبصورت تصویروں کو فینس کے درمیان شیئر کرتی رہتی ہیں۔