உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Bhojpuri Actress Photos: گوا میں چھٹیوں پر نکلیں اداکارہ مونالیسا، ایئر پورٹ سے شوہر کے ساتھ پوسٹ کی تصاویر

    اداکارہ مونالیسا (Actress Monalisa) بھوجپوری انڈسٹری (Bhojpuri Industry) کے ساتھ ٹی وی کی دنیا میں بھی کافی مشہور ہوچکی ہیں۔ ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا (Social Media) پر بھی ہمیشہ لائم لائٹ میں رہتی ہیں۔ مونالیسا اکثر مداحوں کے لئے کبھی اپنے ڈانس ویڈیو (Dance Video) شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس بار انہوں نے اپنے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔