உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسکائی بلو بکنی میں مونالیسا نے بڑھائی مداحوں کی دھڑکنیں، دل تھام کر دیکھیں تصاویر، لوگوں نے کیا یہ مطالبہ

    Monalisa Hot Photos: بھوجپوری سے ویب سیریز (Web Series) تک کا سفر طے کرنے والی اداکارہ مونالیسا (Monalisa) اکثر اپنی ہوٹ اور بولڈ تصاویر سے سوشل میڈیا کی درجہ حرارت میں اضافہ کردیتی ہیں۔ ایسے میں حال ہی میں انہوں نے بکنی میں تصاویر شیئر کرکے مداحوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں اور صارفین نے ان کے آگے ایک ڈیمانڈ رکھ دیا ہے۔