உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونالیسا نے منایا اپنے یوم پیدائش کا جشن، شوہر نہیں بلکہ دوسرے شخص نے بنایا اسپیشل، دیکھیں تصاویر

    Birthday Celebration: بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) نے گزشتہ روز ہی اپنا 39واں یوم پیدائش (Monalisa Birthday) منایا۔ انہیں کروا چوتھ اور دیوالی کے بعد اکیلے ہی اپنے یوم پیدائش کا جشن منانا پڑا۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اس سیلبریشن (Monalisa Birthday Celebration) کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔