بھوجپوری سے لے کر ٹی وی تک کا سفر طے کرچکی اداکارہ مونالیسا اب بھلے ہی فلموں میں کم سرگرم رہتی ہیں، مگر اپنے فینس کو کبھی مایوس نہیں کرتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جو فینس کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں ہوتی ہے ۔ (Photo -Asli monalisa Instagram)