ادکارہ مونالیسا نے بولڈ بلیک ڈریس میں فلانٹ کیا فیگر، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات
Monalisa Photos : اداکارہ مونا لیسا پچھلے کئی دنوں سے فیملی پلاننگ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ مونالیسا اور ان کے شوہر وکرانت اب اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کی تیاری کررہے ہیں اور اس بات کا انکشاف بھی دونوں بھوجپوری اسٹار کرچکے ہیں ۔ اسی درمیان اداکارہ نے اپنی کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں، جن کے ذریعہ انہوں نے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے ۔
مونالیسا نے بلیک ڈریس میں اپنی تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ہمیشہ ہی فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں اور اس مرتبہ بھی وہ ایسا کرنے میں کامیاب رہی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 2
اسٹرپ ڈریس میں اداکارہ نے فینس کو اپنی بولڈ اداوں سے دیوانہ بنایا ہے اور ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا : مجھے آپ کا دھیان بھنگ کرنے دو ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 3
تصویروں کو دیکھ کر ایک نے لکھا : میں تو ڈسٹریکٹ نہیں ہوتا وہیں ایک نے کمنٹ کیا کہ آپ نے ایسی پوسٹ کی ہے کہ ٹین کا چشمہ لگانے کا دل کررہا ہے ۔ ایک نے لکھا: تم ساڑی میں ہی ٹھیک لگتی ہو ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 4
چونکہ مونالیسا اس میں اپنے فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں تو کچھ سوشل میڈیا پوزرس کمنٹس میں کافی نازیبا زبان کا بھی استعمال کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 5
اداکارہ اپنی ان تصویروں کی وجہ سے ٹرول بھی ہورہی ہیں اور لوگ ان کے بارے میں اناپ شناب باتیں لکھ رہے ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 6
مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ فینس کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے خود سے وابستہ پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (Photo Source- Instagram)
20/ 7
اس کے علاوہ اگر مونالیسا کے ورک فرنٹ کی بات کی جائے تو وہ علی ساگر کے کامیڈی شو فوراہ چیک میں نظر آنے والی ہیں ۔ (Photo- asli Monalisa instagram)