உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیک لیس چولی میں اداکارہ مونالیسا نے دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش، دیکھئے PICS

    Monalisa glamorous look: بھوجپوری سے لے کر ٹی وی اور ویب سیریز تک کا سفر طے کرچکیں اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر آئے دن خود سے وابستہ پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کا خواہ جتنا مصروف شیڈیول کیوں نہ ہو وہ پھر بھی وقت نکال کر اپنے فینس کے ساتھ خود سے وابستہ وابستہ اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں ۔