اداکارہ مونالیسا نے منی اسکرٹ میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار، دیکھتے ہی فینس نے کہہ دی ایسی بات
Monalisa Latest Photos: بھوجپوری اور ٹی وی کی بولڈ اداکاراوں میں شمار مونالیسا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویروں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کو ان کے چاہنے والے بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔
مونالیسا نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جس میں ان کی ادائیں دیکھ کر فینس مدہوش ہورہے ہیں ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)
20/ 2
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں مونالیسا کو کھلے بالوں اور میک اپ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)
20/ 3
مونالیسا کی تصاویر کو دیکھ کر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا: بڑھاپے میں بہت ہی خوبصورت لگتی ہیں، جتنی جوانی میں نہیں تھی، بڑھاپے میں بہت ہی ہاٹ لگتی ہیں ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)
20/ 4
انہوں نے مہرون کلر لپسٹک سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ اس کے کھلے کرلی بال تو اداکارہ کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)
20/ 5
بتادیں کہ مونالیسا کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور اس پر ہزاروں لائیکس آچکے ہیں ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)
20/ 6
وہیں مونالیسا نے اس سے پہلے بھی اپنی تصویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں منی اسکرٹ میں دیکھا گیا تھا ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)
20/ 7
اس کے بعد ایک مرتبہ پھر سے انہوں نے گلیمر کا تڑکا لگایا ہے ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)