اداکارہ Monalisa نے شیئر کی بکنی میں انتہائی Bold Photos ، لوگوں نے کرڈالے ایسے فحش کمنٹس
Monalisa latest Photoshoot: بھوجپوری اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے بولڈ فوٹوشوٹ (Monalisa Bold Photoshoot) سے فینس کو زخمی کرتی رہتی ہیں ۔ ان کے گلیمر کا جادو لوگوں کے سر چڑھ کر بولتا ہے ۔ ایسے میں اب اداکارہ نے اپنی بکنی میں کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ پول کے کنارے بیٹھ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ مونالیسا بھوجپوری سے ٹی وی کی دنیا میں اداکاری کے دم پر شناخت بنا چکی ہیں ۔ گزشتہ کچھ سالوں میں ان کا غضب کا ٹرانسفارمیشن دیکھنے کو ملا ہے ۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی خوبصورتی بھی بڑھتی جارہی ہے ۔
8/ 2
اب مونالیسا کو بکنی میں دیکھ کر یوزرس کو جلن سی محسوس ہونے لگی ہے ۔ 39 سال کی اداکارہ کی گلیمرس ادائیں دیکھ کر لوگ اس پر فحش کمنٹس کررہے ہیں ۔ وہیں ان کے فینس ان کو خوبصورت ، سیکسی اور بیوٹیفل بتا رہے ہیں ۔
8/ 3
مونالیسا کے انسٹاگرام پر تقریبا پانچ ملین فالوورس ہیں اور اسی وجہ سے ان کی پوسٹ کو کافی لائیکس ملتے ہیں ۔ اب ان کی بکنی تصاویر کو بھی تقریبا پچاس ہزار لائیکس مل چکے ہیں ۔
8/ 4
بکنی میں تصاویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی مونالیسا نے اتوار کو لیزی سنڈے بتایا ۔ تصویروں میں اداکارہ کو میک اپ کے بغیر ان کی اصلی خوبصورتی میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
8/ 5
مونالیسا نے بھلے ہی سنڈے کو لیزی سنڈے بتایا ہو ، لیکن انہوں نے اپنی ان تصویروں سے فینس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔
8/ 6
مونالیسا کی صرف بھوجپوری ہی نہیں بلکہ ٹی وی کی دنیا میں بھی اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے ۔ وہ ٹی وی سیریل نظر میں منفی کردار نبھا کر گھر گھر میں مشہور ہوگئی ہیں ۔
8/ 7
مونالیسا راتری کے یاتری 2 جیسی ویب سیریز میں اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی ۔ فینس ان کی اس ویب سیریز کیلئے کافی پرجوش ہیں ۔