100 سے زیادہ فلموں میں کام کرچکیں بھوجپوری اداکارہ مونالیسا جب بھی اپنی کوئی تصویر یا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں تو ہنگامہ ہی مچ جاتا ہے۔ فینس بھی ان کی نئی نئی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنا خفیہ تل فلانٹ کیا ہے ۔ (Photos- Aslimonalisa instagram)