உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرپل کلر کی ڈریس میں مونالیسا کو دیکھ تھم جائیں گی نگاہیں، فینس ہوئے مدہوش، دیکھئے PICS

    Monalisa Latest photos: بھوجپوری سنیما میں اپنے خوبصورت اوتار کیلئے مشہور اداکارہ مونالیسا نے ایک مرتبہ پھر سے انٹرنیٹ پر کھلبلی مچا دی ہے ۔ انہوں نےپرپل کلر کی ڈریس میں تصویریں شیئر کرکے دھمال مچا دیا ہے ۔ فینس تو ان کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر دیوانے سے ہوگئے ۔