உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa Pool Photos: گوا میں سفید پرنٹیڈ بکنی میں اداکارہ مونالیسا نے کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہا: جان لے گی کیا؟

    Monalisa Bold Photos: بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ کی یہ تصویریں گوا کی ہیں ۔ پچھلے کچھ دنوں پہلے ہی اداکارہ شوہر وکرانت سنگھ راجپوت کے ساھ گوا گئی تھیں اور وہاں سے انہوں نے کافی تصاویر شیئر کی تھیں ۔